گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے 10مارچ سے شروع ہونے والے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی اور کونسل کے سیشن کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔مقننہ سکریٹری ڈاکٹر راجا سدارام نے
احکامات جاری کئے جس کے مطابق گورنر
10مارچ کو اسمبلی ہال میں 10بجے دن دونوں ایوانوں سے مشترکہ طور پر خطاب
کریں گے ۔اس کے بعد ایوانوں کی کارروائی کو ملتوی کردیا جائے گا۔